Events – Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk GDA Official Tue, 24 Oct 2023 18:11:47 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.2 https://gda.gov.pk/wp-content/uploads/2021/12/logo_ico.png Events – Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk 32 32 گوادر آف روڑ ریلی کا اختتامی تقریب https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%aa%d9%82%d8%b1%db%8c%d8%a8/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%aa%d9%82%d8%b1%db%8c%d8%a8/#respond Sun, 22 Oct 2023 18:06:30 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7191

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی کا اختتامی تقریب، مہمان خاص سینیٹر کہدہ بابر نے ریلی کے چمپئن جیئند بلوچ، رنر نادر مگسی، اسٹاک کٹیگری کے فاتح میر نواز دشتی سمیت مختلف کیٹیگریز کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کئے۔

چھ روزہ گوادر آف روڈ ریلی کے شاندار انعقاد کے اختتام پر اتوار کے شام باب بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے داؤد خان خلجی، کمشنر مکران سعید عمرانی، ڈی آی جی پولیس مکران مسرور عالم کولاچی، ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی، ایم جیڈا وقاص لاسی، ، اے ڈی سی ریونیو گوادر ثنا مہ جبین عمرانی اور سی ایس او گوادر آف روڈ ریلی کے سی سی او طلحہ اقبال رئیس نے ریلی کے مختلف کیٹیگریز میں حصہ لینے والے ریسرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان میں انعامات تقسیم کیے۔
تقریب میں سرکاری اعلیٰ آفیسران، معززین شہر، ریلی میں شریک ملکی و غیر ملکی ریسرز سمت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اور اختتام میوزیکل پروگرام کے ساتھ ہوا۔

گوادر آف روڈ ریلی کے شاندار انعقاد میں جی ڈی اے، بلوچستان موٹر اسپورٹس ، رئیس ایسوسی ایٹ کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل رہا ہے۔

اختتامی تقریب کے مہمان خاص سینیٹر کہدہ بابر نے اظہار خیال کرتے ہوئے گوادر آف روڈ ریلی کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب ریلی کے انعقاد پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کہاکہ گوادر کیلئے اعزاز اور خوشی کا مقام ہے کہ گوادر نے پچھلے ایک ہفتے سے ہزاروں لوگوں کی میزبانی کی اور مقامی لوگوں کو نہ صرف ایک شاندار قسم کا مثبت و صحت مند تفریحی ماحول ملا بلکہ سخت مقابلہ کا چمپئن بھی بن گئے جو کہ گوادر کے لیے خوشی اور فخر کا مقام ہے۔ امید ہے اندرون ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے ہمارے معزز مہمان گوادر اور بلوچستان کا ایک مثبت تصور کے ساتھ اچھی یادیں ساتھ لیکر جائیں گے۔

جی ڈی اے اور رئیس ایسوسی ایٹ داد کے مستحق ہیں جنہوں نے گوادر کیلئے اتنا بڑا میگا ایونٹ لیکر ائے۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ ہر سال چلتا رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کی ترقی، خوبصورتی، کلچر اور سیاحت کو اجاگر کرنے کیلئے میگا ایونٹ کا انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ ملک بھر سے ہزاروں لوگ ایونٹ میں شریک ہوتے ہیں جسکا برائے راست فائدہ مقامی سطح پر لوگوں کاروباری صورت میں ہوتا ہے۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%aa%d9%82%d8%b1%db%8c%d8%a8/feed/ 0
گوادر آف روڑ ریلی اختتام پذیر، جیئند بلوچ فاتح قرار https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/#respond Sun, 22 Oct 2023 17:27:17 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7182

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام شاندار گوادر آف روڑ ریلی اختتام پذیر، جیئند بلوچ فاتح قرار جبکہ نادر مگسی رنر رہے۔
فائنل راؤنڈ پیریپیڈ کٹیگری کا ریس آخری دن اتوار کو منعقد ہوا جس میں ملکی و غیر ملکی موٹر ریسرز نے قسمت آزمائی کی۔
فائنل راؤنڈ اپ کے مہمان خاص سینیٹر کہدہ بابر نے فلیگ اپ کرتے ہوئے ریس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
موٹر کارز کا ٹریک 250 کلومیٹر ہے جو کہ ناہموار، ریت کے چٹانوں اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مشتمل تھا۔
گوادر آف روڈ ریلی کا اختتامی تقریب آج شام کو میر غوث بخش بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی جس میں مہمان خاص گوادر آف روڈ ریلی کے فاتحین میں پرائز تقسیم کریں گے جبکہ میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
گوادر آف روڈ ریلی کے شاندار انعقاد میں جی ڈی اے بلوچستان موٹر اسپورٹس ، رئیس ایسوسی ایٹ کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل رہا ہے۔
سینیٹر کہدہ بابر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گوادر آف روڈ ریلی کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گوادر عوام اور باہر سے آنے والے ہزاروں لوگوں کو ہفتہ بھر تفریحی ماحول فراہم کیا اور یہاں پورا میلہ لگا ہوا ہے۔
گوادر ایک سیاحتی مقام ہے اور اس شہر کو سمارٹ پورٹ سٹی بنانے کے بعد دنیا بھر سے سیاح یہاں کا رخ کریں گے۔ یہاں تفریحی و کھیلوں کی سرگرمیاں کا تسلسل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مذید کہا کہ گوادر آف روڈ ریلی کے مختلف کیٹیگریز میں مقامی ریسرز کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور نمبر ون پر آنا خوش آئند اور قابل فخر ہے اور نوجوان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/feed/ 0
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جناب داوْد خان خلجی گوادر آف روڑ ریلی میں فیلگ اپ کرتے ہوئے موٹر کار ریس کا باقاعدہ افتتاح کر رہے ہیں۔ https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-2/ https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-2/#respond Sat, 21 Oct 2023 07:13:05 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7129 https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-2/feed/ 0 گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85-2/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85-2/#respond Sat, 21 Oct 2023 07:09:16 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7123

گوادر۔ 21 اکتوبر 2023
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی میں ہفتہ کے روز اسٹاک موٹر ریس اور ٹریل بائیکس ریس منعقد ہوے جس میں 26 موٹر کارز اور 15 ٹریل بائیکس نے قسمت آزمائی کی۔

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی داؤد خان خلجی نے فلیگ اپ کرتے ہوئے ریس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

غیر حتمی نتائج کے مطابق آف روڈ ریلی کےمین راونڈ کے مقابلوں کے پہلے کٹیگری کے فاتح محمد نواز دشتی قرار پائے۔

موٹر کارز کا ٹریک 250 جبکہ ٹریل بائیکس کا ٹریک 40 کلومیٹر ہے جو کہ ناہموار، ریت کے چٹانوں اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مشتمل ہے۔

گوادر آف روڈ ریلی کا آخری مراحلہ اتوار کو پریپئرڈ موٹر کار کیٹگری کا ریس ہوگا۔ اور اختتامی تقریب منعقد ہوگی جس میں مہمان خاص گوادر آف روڈ ریلی کے فاتحین میں پرائز تقسیم کریں گے۔

گوادر آف روڈ ریلی کے شاندار انعقاد میں جی ڈی اے بلوچستان موٹر اسپورٹس ، رئیس ایسوسی ایٹ کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل ہے۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85-2/feed/ 0
گوادر آف روڑ ریلی کے تیسرے روز موٹر کار شو کا شاندار انعقاد کیاگیا۔ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1/#respond Wed, 18 Oct 2023 19:55:52 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7107

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی کے تیسرے روز موٹر کار شو کا شاندار انعقاد کیاگیا۔
ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے کار شو کا افتتاح کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کار شو کا معائنہ کیا اور ملکی و غیر ملکی ڈرائیوز سے ملاقات کرکے بات چیت کی۔

گوادر کےخوبصورت ساحل سمندر کے ساتھ میرین ڈرائیو کے مقام پر گوادر آف روڈ ریلی میں شرکت کرنے والے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ جس میں اسٹاک کیٹگری موڈیفائیڈ کیٹگری اور ٹریل بائیکس کی کیٹگری شامل ہیں۔

موٹر کار ریس کے پہلے مرحلے میں اسٹاک کار اور دوسرے مرحلے میں موڈیفائیڈ موٹر کار ریس منعقد ہوگا۔

موٹر کار ریس میں 11 انٹرنیشنل، 10 خواتین سمیت 80 موٹر ریسرز شامل ہیں جو کہ 250 کلومیٹر پر مشتمل چیلنجنگ مگر دلچسپ ٹریک پر قسمت آزمائی کریں گے۔


گوادر آف روڈ ریلی کے انعقاد میں جی ڈی اے کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل ہے۔

ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب زیب بادینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے گوادر میں آف روڈ ریلی کا انعقاد کرکے لوگوں کو صحت مند تفریحی ماحول فراہم کی ہے جس کی بدولت گوادر میں میلہ کا سماں ہے۔

گوادر پُرامن مقام اور قدرتی طور پر خوبصورت خطہ ہونے کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور سیاحتی سرگرمیوں کا بھی مرکز بنتا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کی انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ یہاں ٹورزم ڈیولپمنٹ پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ آج کا یہ شاندار میلہ اس بات کا عکاس ہے۔

Gwadar Off Road Rally 2023
]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1/feed/ 0
گوادر آف روڑ ریلی کا شاندار آغاز ، پہلے مرحلے میں موٹر بائیک کا ریس منعقد ہوا۔ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%b4%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2-%d8%8c-%d9%be%db%81%d9%84%db%92/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%b4%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2-%d8%8c-%d9%be%db%81%d9%84%db%92/#respond Tue, 17 Oct 2023 19:11:42 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7062

مہمان خاص چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی اتھارٹی پسند خان بلیدی نے فلیگ اپ کرتے ہوئے ریس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

80 مقامی بائیک ریسر شامل تھے۔ بائیکس کا ٹریک 25 کلومیٹر پر مشتمل ہے جو کہ ریت کے ٹیلوں اور ناہموار سطح سے گزرتا ہوا ایک چیلنجنگ ٹریک ہے جو کہ بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

گوادر آف روڈ ریلی کا انعقاد شاندار انداز میں جاری ہے دوسرے مرحلے میں کل ریسر کار شو اور رجسٹریشن کا عمل ہوگا جس کے اگلے روز کوالیفائنگ راؤنڈ ہوگا۔

22 اکتوبر کو اختتامی موٹر کار ریس ہوگا جس میں انٹرنیشنل اور خواتین ریسرز بھی شامل ہیں ۔

شاندار ایونٹ کے انعقاد میں ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون ساتھ ہے۔

ریس کے افتتاح کے موقع پر چئیرمن جی پی اے پسند کا بلیدینے کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گوادر نہ صرف معاشی اور اسٹرٹیجک لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ یہ خطہ قدرتی طور پر خوبصورت اور ثقافتی و سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں سےہزاروں شائقین اور سیاح کی گوادر آمد سے یہاں کی معاشی و سیاحتی سرگرمیوں کو تقویت ملے گی جس سے مقامی لوگوں کو باقاعدہ فائدہ ہوگا۔ پسند خان کا بلیدی

گوادر میں آف روڈ ریلی جیسے صحت مند سرگرمیوں کا سال بھر انتظار رہتا ہے۔ اور اس طرح کے ایونٹ تواتر کے ساتھ منعقد کرنے کی ضرورت ہے۔۔ جس میں گوادر پورٹ اتھارٹی کا تعاون ساتھ رہیگا پسند خان بلیدی۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%b4%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b1-%d8%a2%d8%ba%d8%a7%d8%b2-%d8%8c-%d9%be%db%81%d9%84%db%92/feed/ 0
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کی جانب سے گوادر آف روڈ ریلی کا باقاعدہ آغاز https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85/#respond Mon, 16 Oct 2023 19:00:49 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7048

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کی جانب سے گوادر آف روڈ ریلی کا باقاعدہ آغاز، ریلی کے پہلے دن اسٹریٹ بائیکرز کا رجسٹریشن مکمل کرلیا گیا۔

80 بائیکرز رجسٹرڈ ہویے ہیں جنکا تعلق گوادر سے ہے۔

پہلے مرحلے میں اسٹریٹ بائیکرز کا ریس ہوگا۔ دوسرے مرحلے میں ٹریل بائیکس کا ریس ہوگا جس میں 3 انٹرنیشنل بائیکرز بھی شامل ہیں۔

پہلی بار گوادر آف روڈ ریلی میں بائیکس کے دو الگ الگ کیٹگریز شامل کیئے گئے ہیں ۔اس حوالے سے تمام تر نتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

گوادر آف روڑ ریلی کے شاندار انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز کا اہم کردار ہے۔

نیشنل و انٹرنیشنل بائیکرز اور موٹرز ریسر گوادر پہنچ گئے ہیں۔ دن بھر ٹریک پر ریہرسل کرنے والے گاڑیوں کا لگاتار رش رہا۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خاص ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زوہیب محسن تھے۔

ڈسٹرکٹ پولیس نے سیکیورٹی اداروں کی تعاون سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔ گوادر ایک پُرامن شہر اور سیر و سیاحت کیلئے محفوظ مقام ہے۔ گوادر امن و محبت کا شہر ہے اور یہاں کا ہر شہری آنے والوں مہمانوں کے خود محافظ ہیں۔ گوادر آف روڈ ریلی کے موقع پر ہزاروں سیاحوں نے گوادر کا رخ کرلیا ہے۔ جو کہ ایک مثبت پیغام کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا سبب ہوگا۔ ڈی پی او زوہیب محسن

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85/feed/ 0
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڈ ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/#respond Sun, 15 Oct 2023 18:41:40 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7032

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڈ ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں منگل کو شروع ہوجائیگا، ملک بھر سے ریسرز اور تماشائی گوادر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور شہر میں اس سال کے بڑے میگا ایونٹ کی گہما گہمی دکھائی دے رہاہے۔ گوادر آف روڑ ریلی میں 11 غیر ملکی، 10 خواتین اور 80 لوکل ریسرز سمیت کل 204 ریسرز قسمت آزمائی کریں گے۔ پہلی بار جیپ ریلی کے علاوہ موٹر بائیک ریس کے دو الگ الگ کیٹگری شامل کئے گئے ہیں۔ ڈھائی سو کلومیٹر پر مشتمل طویل ٹریک تیار ہوچکا ہے جو کہ کہیں ساحل سمندر کے کنارے اور کہیں صحرا، پہاڑ اور گوادر کے حسین قدرتی مناظر پر مشتمل ہے۔ جی ڈی اے کے زیر انتظام گوادر آف روڑ ریلی انٹرنیشنل لیول کا ایونٹ ہے جسکی شاندار و کامیاب انعقاد یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ پولیس، گوادر پورٹ اتھارٹی، سیکیورٹی اداروں سمیت گوادر کے تمام سول و ملٹری اداروں کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں اعلیٰ سطح کے حکومتی شخصیات شریک ہونگے۔ جبکہ ریسز کے علاؤہ تقسیم تقریب انعامات، میوزیکل نائٹ، اتش بازی سمیت دیگر کئی دلچسپ رنگا رنگ پروگرامز شامل ہیں۔ ایونٹ کے تمام سرگرمیوں میں مقامی سطح پر لوگوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کئے گئے ہیں۔ سال کے سب بڑے اور لوگوں کی پسندیدہ ایونٹ قریب آتے ہی ایران سمیت ملک کے مختلف حصوں سے ریسرز اور شائقین نے گوادر میں ڈھیرا ڈالا ہے۔ یہ ایونٹ گوادر کی معاشی، ثقافتی اور سیاحتی اہمیت کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوگی اور آنے والے سیاح خوبصورت ساحل سمندر، صحرا، ڈھلوان پر مشتمل منفرد ٹریک اور پُرامن ماحول مقامی لوگوں کے فن و محبت سے لطف اندوز ہونگے۔ جس سے مقامی سطح پر ٹورزم بڑے گی اور لوگوں کو معاشی طور پر فائدہ حاصل ہوگا۔
جاری کردہ۔ شعبہ تعلقات عامہ، ادارہ ترقیات گوادر

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/feed/ 0
گوادر آف روڑ ریلی سال کا میگا ایونٹ ہے۔ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92%db%94/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92%db%94/#respond Tue, 03 Oct 2023 07:18:57 +0000 https://gda.gov.pk/?p=6945

گوادر آف روڑ ریلی سال کا میگا ایونٹ ہے۔ شاندار انعقاد کیلئے بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی زیر صدارت تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس۔
گوادر 2اکتوبر 2023
پیر کے روز ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی کی زیر صدارت پانچویں گوادر آف روڑ ریلی کے انعقاد کے لیے تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ گوادر آف روڑ ریلی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طلحہ رئیس نے ڈائریکٹر جنرل کو اب تک کی پیش رفت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 250 کلومیٹر طویل ٹریک کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے جو کہ ریت کے چٹانوں، سمندر کے ساحل اور پہاڑی سلسلے سے گزرتا ہوا یہ ایک خوبصورت اور منفرد ٹریک ہے جو ریسرز کو اپنی صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ آف روڈ ریلی ملکی، غیر ملکی اور مقامی سطح پر بڑے تعداد میں ریسرز شامل ہورہے ہیں جس کی بدولت اس میگا ایونٹ کو ملکی و غیر ملکی اور مقامی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔ اور ایونٹ کے موقع پر گوادر شہر باہر سے آنے والے ہزاروں سیاحوں کی میزبانی کریگا جو کہ ایک مثبت کاروباری سرگرمی کے ساتھ ساتھ یہاں کی کلچر، سیاحت کے فروغ اور پُرامن ماحول کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل نے اب تک کے انتظامات سے متعلق اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی تاکہ سال کی سب سے بڑی ایونٹ کی شاندار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ مقامی ڈرائیورز اور ریسرز کی حوصلہ افزائی کی جائیگی تاکہ انکی شمولیت زیادہ سے زیادہ ہو اور تمام کٹیگریز میں کامیابی کو اپنے نام کرسکیں۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92%db%94/feed/ 0
Gwadar Sports Festival & Beach Games 2023 https://gda.gov.pk/gwadar-sports-festival-beach-games-2023/ Tue, 17 Jan 2023 16:35:00 +0000 https://www.gda.gov.pk/?p=5488
Organized by By Sports & Youth Affairs Department Govt of Balochistan
]]>