Events – Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk GDA Official Tue, 24 Oct 2023 17:36:29 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.3 https://gda.gov.pk/wp-content/uploads/2021/12/logo_ico.png Events – Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk 32 32 گوادر آف روڑ ریلی اختتام پذیر، جیئند بلوچ فاتح قرار https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/ https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/#respond Sun, 22 Oct 2023 17:29:53 +0000 https://gda.gov.pk/?post_type=event&p=7185 گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام شاندار گوادر آف روڑ ریلی اختتام پذیر، جیئند بلوچ فاتح قرار جبکہ نادر مگسی رنر رہے۔

فائنل راؤنڈ پیریپیڈ کٹیگری کا ریس آخری دن اتوار کو منعقد ہوا جس میں ملکی و غیر ملکی موٹر ریسرز نے قسمت آزمائی کی۔

فائنل راؤنڈ اپ کے مہمان خاص سینیٹر کہدہ بابر نے فلیگ اپ کرتے ہوئے ریس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

موٹر کارز کا ٹریک 250 کلومیٹر ہے جو کہ ناہموار، ریت کے چٹانوں اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مشتمل تھا۔

گوادر آف روڈ ریلی کا اختتامی تقریب آج شام کو میر غوث بخش بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی جس میں مہمان خاص گوادر آف روڈ ریلی کے فاتحین میں پرائز تقسیم کریں گے جبکہ میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

گوادر آف روڈ ریلی کے شاندار انعقاد میں جی ڈی اے بلوچستان موٹر اسپورٹس ، رئیس ایسوسی ایٹ کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل رہا ہے۔

سینیٹر کہدہ بابر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گوادر آف روڈ ریلی کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گوادر عوام اور باہر سے آنے والے ہزاروں لوگوں کو ہفتہ بھر تفریحی ماحول فراہم کیا اور یہاں پورا میلہ لگا ہوا ہے۔

گوادر ایک سیاحتی مقام ہے اور اس شہر کو سمارٹ پورٹ سٹی بنانے کے بعد دنیا بھر سے سیاح یہاں کا رخ کریں گے۔ یہاں تفریحی و کھیلوں کی سرگرمیاں کا تسلسل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مذید کہا کہ گوادر آف روڈ ریلی کے مختلف کیٹیگریز میں مقامی ریسرز کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور نمبر ون پر آنا خوش آئند اور قابل فخر ہے اور نوجوان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

]]>
https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%a7%d8%ae%d8%aa%d8%aa%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b0%db%8c%d8%b1%d8%8c-%d8%ac%db%8c%d8%a6%d9%86%d8%af-%d8%a8%d9%84/feed/ 0
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڈ ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/ https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/#respond Tue, 03 Oct 2023 07:26:19 +0000 https://gda.gov.pk/?post_type=event&p=7132 گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گوادر موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڈ ریلی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں منگل کو شروع ہوجائیگا، ملک بھر سے ریسرز اور تماشائی گوادر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور شہر میں اس سال کے بڑے میگا ایونٹ کی گہما گہمی دکھائی دے رہاہے۔ گوادر آف روڑ ریلی میں 11 غیر ملکی، 10 خواتین اور 80 لوکل ریسرز سمیت کل 204 ریسرز قسمت آزمائی کریں گے۔ پہلی بار جیپ ریلی کے علاوہ موٹر بائیک ریس کے دو الگ الگ کیٹگری شامل کئے گئے ہیں۔ ڈھائی سو کلومیٹر پر مشتمل طویل ٹریک تیار ہوچکا ہے جو کہ کہیں ساحل سمندر کے کنارے اور کہیں صحرا، پہاڑ اور گوادر کے حسین قدرتی مناظر پر مشتمل ہے۔ جی ڈی اے کے زیر انتظام گوادر آف روڑ ریلی انٹرنیشنل لیول کا ایونٹ ہے جسکی شاندار و کامیاب انعقاد یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ پولیس، گوادر پورٹ اتھارٹی، سیکیورٹی اداروں سمیت گوادر کے تمام سول و ملٹری اداروں کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں اعلیٰ سطح کے حکومتی شخصیات شریک ہونگے۔ جبکہ ریسز کے علاؤہ تقسیم تقریب انعامات، میوزیکل نائٹ، اتش بازی سمیت دیگر کئی دلچسپ رنگا رنگ پروگرامز شامل ہیں۔ ایونٹ کے تمام سرگرمیوں میں مقامی سطح پر لوگوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کئے گئے ہیں۔ سال کے سب بڑے اور لوگوں کی پسندیدہ ایونٹ قریب آتے ہی ایران سمیت ملک کے مختلف حصوں سے ریسرز اور شائقین نے گوادر میں ڈھیرا ڈالا ہے۔ یہ ایونٹ گوادر کی معاشی، ثقافتی اور سیاحتی اہمیت کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوگی اور آنے والے سیاح خوبصورت ساحل سمندر، صحرا، ڈھلوان پر مشتمل منفرد ٹریک اور پُرامن ماحول مقامی لوگوں کے فن و محبت سے لطف اندوز ہونگے۔ جس سے مقامی سطح پر ٹورزم بڑے گی اور لوگوں کو معاشی طور پر فائدہ حاصل ہوگا۔

]]>
https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/feed/ 0
گوادر آف روڑ ریلی سال کا میگا ایونٹ ہے https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92/ https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92/#respond Tue, 03 Oct 2023 07:26:16 +0000 https://gda.gov.pk/?post_type=event&p=6954

گوادر آف روڑ ریلی سال کا میگا ایونٹ ہے۔ شاندار انعقاد کیلئے بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی زیر صدارت تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس۔
گوادر 2اکتوبر 2023
پیر کے روز ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی کی زیر صدارت پانچویں گوادر آف روڑ ریلی کے انعقاد کے لیے تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ گوادر آف روڑ ریلی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طلحہ رئیس نے ڈائریکٹر جنرل کو اب تک کی پیش رفت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 250 کلومیٹر طویل ٹریک کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے جو کہ ریت کے چٹانوں، سمندر کے ساحل اور پہاڑی سلسلے سے گزرتا ہوا یہ ایک خوبصورت اور منفرد ٹریک ہے جو ریسرز کو اپنی صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ آف روڈ ریلی ملکی، غیر ملکی اور مقامی سطح پر بڑے تعداد میں ریسرز شامل ہورہے ہیں جس کی بدولت اس میگا ایونٹ کو ملکی و غیر ملکی اور مقامی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔ اور ایونٹ کے موقع پر گوادر شہر باہر سے آنے والے ہزاروں سیاحوں کی میزبانی کریگا جو کہ ایک مثبت کاروباری سرگرمی کے ساتھ ساتھ یہاں کی کلچر، سیاحت کے فروغ اور پُرامن ماحول کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل نے اب تک کے انتظامات سے متعلق اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی تاکہ سال کی سب سے بڑی ایونٹ کی شاندار انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ مقامی ڈرائیورز اور ریسرز کی حوصلہ افزائی کی جائیگی تاکہ انکی شمولیت زیادہ سے زیادہ ہو اور تمام کٹیگریز میں کامیابی کو اپنے نام کرسکیں۔

]]>
https://gda.gov.pk/event/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a2%d9%81-%d8%b1%d9%88%da%91-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%af%d8%a7-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%db%81%db%92/feed/ 0
Port visit and workshop https://gda.gov.pk/event/port-visit-and-workshop/ https://gda.gov.pk/event/port-visit-and-workshop/#respond Wed, 26 Oct 2022 13:36:03 +0000 https://www.gdademo.socioon.com/?post_type=event&p=5514 Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit Port visit

]]>
https://gda.gov.pk/event/port-visit-and-workshop/feed/ 0
MOU Signing Ceremony of GDA https://gda.gov.pk/event/annual-cycling-race-2020-for-the-covid-19-donation/ https://gda.gov.pk/event/annual-cycling-race-2020-for-the-covid-19-donation/#respond Fri, 07 Aug 2020 06:38:30 +0000 https://demo.ovatheme.com/egovt/?post_type=event&p=926

Numbers say it all. Globally, progress in the wind sector continues to be strong with increasing annual installed capacity and growing investment in the sector. In 2015 alone, 63,013 megawatts of wind power capacity was installed globally an annual market growth of 22 percent. It is continuing its progress towards becoming a mainstream, competitive and reliable power source in both developing and mature markets. In fact, wind is becoming cheap enough in many places in the U.S.

Yoga is a group of physical, mental, and spiritual practices or disciplines which originated in ancient India. There is a broad variety of Yoga schools, practices, and goals in Hinduism, Buddhism, and Jainism. Among the most well-known types of yoga are Hatha yoga and Raja yoga.

Makeup Change the World

Numbers say it all. Globally, progress in the wind sector continues to be strong with increasing annual installed capacity and growing investment in the sector. In 2015 alone, 63,013 megawatts of wind power capacity was installed globally an annual market growth of 22 percent. It is continuing its progress towards becoming a mainstream, competitive and reliable power source in both developing and mature markets. In fact, wind is becoming cheap enough in many places in the U.S.

Speakers & Chief Guests

]]>
https://gda.gov.pk/event/annual-cycling-race-2020-for-the-covid-19-donation/feed/ 0