Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk GDA Official Thu, 07 Nov 2024 09:27:57 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7 https://gda.gov.pk/wp-content/uploads/2021/12/logo_ico.png Gwadar Development Authority https://gda.gov.pk 32 32 گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماس ہیومین ریسورس سروسز اور چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کہ زیر اہتمام گوادر چائنہ بزنس سینٹر میں ایکسپلور اینڈ اپ لفٹ گوادر کی تقریب کا انعقاد https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%88%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%d8%b3/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%88%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%d8%b3/#respond Thu, 07 Nov 2024 09:04:30 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7783

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماس ہیومین ریسورس سروسز اور چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کہ زیر اہتمام گوادر چائنہ بزنس سینٹر میں ایکسپلور اینڈ اپ لفٹ گوادر کی تقریب کا انعقاد

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماس ہیومین ریسورس سروسز اور چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کہ زیر اہتمام گوادر چائنہ بزنس سینٹر میں ایکسپلور اینڈ اپ لفٹ گوادر کی تقریب کا انعقاد،
تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی تقریب کا مقصد بلوچستان بالخصوص گوادر کی تعمیر ترقی کی راہ میں حائل مشکلات کو دور کرنا تھا۔

تقریب سے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اور گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔ سی پیک اور ماسٹر پلان کے دوسرے فیز پر کام شروع کررہے ہیں اور 2025 گوادر کا سال ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گوادر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے حکومت پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کریگی۔
چائنا کے تعاون سے سی پیک کے پہلے فیز میں جی ڈی اے پاک چائنا ہسپتال، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ، پاک چائنا فرینڈ شپ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، ایسٹ بے ایکسپریس سمیت متعدد منصوبے مکمل ہوئے ہیں جن سے مقامی سطح پر لوگ مستفید ہورہے ہیں جو کہ سی پیک منصوبوں کے ثمر عوام تک پہنچانا شروع ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا جی ڈی اے اولڈ بحالی منصوبے کے تحت جامع حکمت عملی پر کام کررہی ہے جس میں پرانی آبادی میں شاہراہوں کی تعمیر و توسیع، تعلیمی اداروں کی بحالی، آثار قدیمہ کی تعمیر و تحفظ، سیوریج و ڈرینج سمیت انفراسٹرکچر کی بہتری کے متعدد منصوبے شامل ہیں۔

تقریب میں آباد کی نمائندگی حسن بخشی، اویس تھانوی اور افنان قریشی نے کی چیئرمین آباد کا کہنا تھا کہ گوادر میں کام کرنے کی بہت سے مواقع موجود ہیں حکومت اگر سرپرستی کرے تو یہاں بڑے پروجیکٹس لگائے جا سکتے ہیں تقریب میں شرکت کرنے والی معروف شخصیات میں شامل جناب فیصل عمر نعیم رشید وائس پریزیڈنٹ گوادر چیمبر اف کامرس، نمان چودری، امین ناتھانی عثمان کلمتی تنویر ساگر کہ ہمراہ وقاص لاسی ڈائریکٹر جیڈا اور عمران ابراہیم ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان موجود تھے جبکہ چائنہ سے سینئر صحافی شن شیو، سٹون اور چیئرمین سی او پی ایچ سی پروفیسر یوبو نے بھی شرکت کی
اس موقع پہ کونسل جنرل چائنہ ینگ ین ڈانگ نے بی گوادر کی تعمیر و ترقی اور سی پیک کی تیزی پر زور دیا
کمانڈنگ افیسر جنید علی نے بھی تقریب میں شرکا کو گوادر کی صورتحال سے اگاہ کیا اور ان کے مسائل سنیں تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ہدایت الرحمن نے بھی گوادر کی تعمیر و ترقی اور اس میں حائل رکاوٹوں کا تذکرہ کیا تقریب کے میزبانی سینیر صحافی منیر میمن نے کی جبکہ ارگنائزر مریم صبا اور پروفیسر یبوں نے شرکہ کا شکریہ ادا کیا

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%88%d9%86-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%d8%b3/feed/ 0
Engineer Fazal Shahsawar: A Visionary Engineer Remembered for Gwadar’s Sustainable Future https://gda.gov.pk/engineer-fazal-shahsawar-a-visionary-engineer-remembered-for-gwadars-sustainable-future/ https://gda.gov.pk/engineer-fazal-shahsawar-a-visionary-engineer-remembered-for-gwadars-sustainable-future/#respond Thu, 31 Oct 2024 06:36:32 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7757

Engr. Fazal Shahsawar was a remarkable individual who dedicated his life to the environmental sector with unwavering commitment and integrity. As a senior officer, he made substantial contributions to the Gwadar Development Authority (GDA) and was deeply respected by his colleagues and the community. His efforts towards sustainable development and environmental protection left a lasting impact on Gwadar, reflecting his vision for a healthier, greener future. His loss is felt not only by the GDA but also by the people of Gwadar, who have lost a true Engineer for their environment and well-being. His legacy will continue to inspire those who knew him and the generations to come.

]]>
https://gda.gov.pk/engineer-fazal-shahsawar-a-visionary-engineer-remembered-for-gwadars-sustainable-future/feed/ 0
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، بروقت تکمیل اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%db%8c%d9%88%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c/ https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%db%8c%d9%88%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c/#respond Sat, 26 Oct 2024 19:08:53 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7733

گوادر، 26 اکتوبر 2024
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی نے ہفتے کے روز جی ڈی اے کے اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے کے تحت جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل نے ملا فاضل چوک، گلگ، شاہین چوک، اور قدیم ثقافتی ورثہ کی سائٹس، ٹیلیگراف آفس، چارپادگو، اور عمانی فورٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے زیرِ تعمیر منصوبوں کا باریکی سے معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں میں کسی بھی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ افسران اور کنٹریکٹرز کو ہدایت کی کہ کام کی معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملافاضل چوک پر سیوریج لائن کا دیرینہ مسئلہ اس منصوبے کی تکمیل سے مستقل طور پر حل ہو جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل نے انجمن تاجران کے نمائندوں اور مقامی مکینوں سے ملاقاتیں بھی کیں، ان کے مسائل سنے، اور ترقیاتی منصوبوں پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی شمولیت اور ان کے مسائل کا حل ترقیاتی منصوبوں کی کامیابی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اس موقع پر جی ڈی اے کے افسران بھی ڈائریکٹر جنرل کے ہمراہ موجود تھے

]]>
https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%db%8c%d9%88%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c/feed/ 0
Arts and Science Model Competition 2024 https://gda.gov.pk/arts-and-science-model-competition-2024/ https://gda.gov.pk/arts-and-science-model-competition-2024/#respond Sun, 13 Oct 2024 10:53:16 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7697
]]>
https://gda.gov.pk/arts-and-science-model-competition-2024/feed/ 0
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، شفقت انور شاہوانی، نے جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال زیر انتظام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا دورہ https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-3/ https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-3/#respond Sat, 12 Oct 2024 16:57:37 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7684

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، شفقت انور شاہوانی، نے جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال زیر انتظام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ہیڈ آف کیمپس ڈاکٹر عفان فائق زادہ نے انہیں ہسپتال کی کارکردگی اور دستیاب سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں جدید طبی آلات سے مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ماضی میں سٹی اسکین جیسی بنیادی سہولت کی عدم دستیابی کے باعث معمولی امراض اور حادثات کے مریضوں کو کراچی منتقل کرنا پڑتا تھا، لیکن اب یہ سہولت یہاں مفت فراہم کی جا رہی ہے، جس سے مریضوں کی شفٹنگ میں واضح کمی آئی ہے۔
ڈاکٹر عفان فائق زادہ نے مزید بتایا کہ روزانہ سینکڑوں مریضوں کو باوقار انداز میں مفت طبی خدمات، جدید آلات سے ٹیسٹ کی سہولت اور ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے، شفقت انور شاہوانی، نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی خدمات کو سراہا اور کہا کہ جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال صحت کی جدید اور بنیادی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کر رہا ہے، جو بلوچستان کے دیگر ہسپتالوں میں نایاب ہیں۔ یہ ہسپتال سی پیک کے ابتدائی منصوبوں میں شامل ہے اور اس سے براہ راست عوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے ایک علیحدہ فیڈر کی منظوری ہوگئ ہے اور حکومت کی جانب سے فنڈز ریلیز کردئیے گئے ہیں جس پر جلد کام شروع ہوگا،

]]>
https://gda.gov.pk/%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-3/feed/ 0
.گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اور یونیورسٹی آف گوادر کے درمیان معاہدے پر دستخط https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%db%8c%d9%88/ https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%db%8c%d9%88/#respond Wed, 09 Oct 2024 18:56:01 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7677

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اور یونیورسٹی آف گوادر کے درمیان معاہدے پر دستخط، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی اور یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بلوچ نے کیے۔ معاہدے کا مقصد گوادر کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینا، تحقیق و تربیت کے مواقع فراہم کرنا اور نمائشوں کے انعقاد میں تعاون کرنا ہے۔

گوادر- 9 اکتوبر 2024
جمعرات کے روز ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی نے یونیورسٹی آف گوادر کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بلوچ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے مختلف منصوبوں، شعبہ جات اور زیر تعمیر نئی عمارت سمیت تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اگاہی فراہم کی۔ ملاقات کے دوران دونوں اداروں کے سربراہان نے گوادر سمیت علاقے کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔
اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر ورکشاپس، کانفرنسز، تحقیق و ترقی (R&D) اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے، جس کا مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انہیں ترقی کے عمل میں شامل کرنا ہے۔ اس کے علاوہ، اس مفاہمتی یادداشت سے علمی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، تحقیقاتی کام میں سہولت فراہم کی جائے گی، اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے کے لیے تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔ نمائشوں اور اختراعی پلیٹ فارمز کے ذریعے گوادر کی ترقیاتی صلاحیتوں سے متعلقہ کورسز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
وائس چانسلر نے تجویز پیش کی کہ یونیورسٹی آف گوادر میں قائم سی پیک اسٹڈی سینٹر، علاقے میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے آگاہی بڑھانے میں جی ڈی اے کی مدد کر سکتا ہے۔

]]>
https://gda.gov.pk/%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%da%88%d9%88%db%8c%d9%84%d9%be%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%db%8c%d9%88/feed/ 0
وزیر اعظم کی ہدایت کی روشنی میں گوادر میں تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی https://gda.gov.pk/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%81%d8%af%d8%a7%db%8c%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%db%8c/ https://gda.gov.pk/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%81%d8%af%d8%a7%db%8c%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%db%8c/#respond Fri, 23 Aug 2024 05:55:03 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7579

وزیر اعظم کی ہدایت کی روشنی میں گوادر میں تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور، ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کردی گئی ہیں، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی

وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کے آغاز کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس سے گوادر میں معاشی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں گوادر کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی آبادی کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یہ بات

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی نے ایک نجی ٹیلیویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کے آغاز اور فری زون میں صنعتوں کے قیام سے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا جس سے مقامی سطح پر نوجوان مستفید ہونگے اور شہر کی معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تقریباً 2,500 ایکڑ پر مشتمل سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام اور خصوصی اقتصادی ڈسٹرکٹ  ڈکلیئر ہونے سے گوادر خطے کا سب سے بڑا معاشی حب بننے جا رہا ہے، جس سے سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوگا اور ہزاروں افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔

انہوں نے گوادر کے دیرینہ پانی کے مسئلے کے حل کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کی جانب سے نئے ڈیمز کی تعمیر کی گئی ہے اور گوادر شہر کو ان ڈیمز سے منسلک کر دیا گیا ہے، جس سے پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو چکا ہے۔ علاوہ ازیں، اعلیٰ و معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید ترین اسکول اور ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ شہر میں پارکس، کھیل کے میدان، فشنگ جیٹیز اور نئی شاہراہیں بھی تعمیر کی جاچکی ہیں، جبکہ پرانی آبادی کو جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔

جی ڈی اے کے ان ترقیاتی منصوبوں سے مقامی آبادی کو براہ راست فوائد حاصل ہورہے ہیں، جس سے گوادر کی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ ہوگا۔

]]>
https://gda.gov.pk/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c-%db%81%d8%af%d8%a7%db%8c%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d9%85%db%8c/feed/ 0
جی ڈی اے کے صاف پانی فرہمی منصوبے کے تحت فقیر کالونی اور ڈھور سمیت شہر کے مختلف حصوں میں پائپ لائن بچھانے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ https://gda.gov.pk/%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%a7%d9%81-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%81%d8%b1%db%81%d9%85%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%b5%d9%88%d8%a8%db%92-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa/ https://gda.gov.pk/%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%a7%d9%81-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%81%d8%b1%db%81%d9%85%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%b5%d9%88%d8%a8%db%92-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa/#respond Wed, 21 Aug 2024 07:40:26 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7575 https://gda.gov.pk/%d8%ac%db%8c-%da%88%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%db%92-%d8%b5%d8%a7%d9%81-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%81%d8%b1%db%81%d9%85%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%b5%d9%88%d8%a8%db%92-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa/feed/ 0 نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس سال کے آخر تک مکمل ہوجائیگا https://gda.gov.pk/%d9%86%db%8c%d9%88-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a7%db%8c%d8%a6%d8%b1%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d8%a7%d8%b3-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%92/ https://gda.gov.pk/%d9%86%db%8c%d9%88-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a7%db%8c%d8%a6%d8%b1%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d8%a7%d8%b3-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%92/#respond Wed, 21 Aug 2024 07:06:31 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7546

گوادر چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک منصوبوں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اور خصوصی اقتصادی ضلع کے قیام کی بدولت خطے کا سب سے بڑا اقتصادی مرکز بننے جا رہا ہے۔ فری زون میں صنعتی سرگرمیاں پہلے ہی سے شروع ہو چکی ہیں اور نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس سال کے آخر تک مکمل ہوجائیگا۔ حکومت گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

یہ بات گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی نے سرکاری ٹیلی ویژن کے پروگرام “بات کاروبار کی” کے میزبان نتاشا حسیب کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں سماجی و اقتصادی منصوبے شامل تھے جن میں سے زیادہ تر قریباً مکمل ہو چکے ہیں۔ ان میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جی ڈی اے پاک چین فرینڈشپ اسپتال، پاک چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادر یونیورسٹی، سمندری پانی صاف کرنے کا پلانٹ، اور فری زون کے پہلے مرحلے کے منصوبے شامل ہیں۔ دوسرے مرحلے میں صنعتی زونز کے قیام پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

گوادر کے اسٹریٹجک محل وقوع اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مرکز کے طور پر اس کی اہمیت کے پیش نظر جی ڈی اے شہر کی جدید تعمیر و ترقی کے لیے اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ کئی منصوبے جو مقامی رہائشیوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے اور ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ہیں، پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔ ان میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے، اسپتال، اسکول، پارکس، سڑکیں، کھیلوں کے میدان، سیوریج اور نکاسی کے نظام، ماہی گیروں کے لیے فشنگ جیٹیز، بریک واٹرز، رہائشی منصوبے، اور قدیم ثقافتی ورثے کا تحفظ شامل ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گوادر کی بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ رئیل اسٹیٹ، سیاحت، چھوٹی صنعتیں اور بڑی صنعتیں شامل ہیں۔ جی ڈی اے محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے، جن میں ون ونڈو سہولت، اسمارٹ گورننس ماڈل، ڈیجیٹائزیشن، اور شہریوں کے لیے آن لائن پورٹل سروس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے نجی شراکت داری اور مشترکہ منصوبوں کے ماڈل پر بھی کام کر رہے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل نے مزید کہا کہ مزید کہا کہ گوادر کی اقتصادی ترقی کے لیے چینی حکام سمیت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات جاری ہیں، اور ان اقدامات کے ثمرات مقامی آبادی تک پہنچنے لگے ہیں۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جو رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہو گا، اس سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گا اور خطے کی اقتصادی اور سیاحتی ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔

]]>
https://gda.gov.pk/%d9%86%db%8c%d9%88-%da%af%d9%88%d8%a7%d8%af%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a7%db%8c%d8%a6%d8%b1%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d8%a7%d8%b3-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%db%92/feed/ 0
شہر کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور ترقی میں بلڈرز اور ڈویلپرز کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ https://gda.gov.pk/%d8%b4%db%81%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a8%d9%86%db%8c%d8%a7%d8%af%db%8c-%da%88%da%be%d8%a7%d9%86%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%aa%d8%b1%d9%82%db%8c-%d9%85/ https://gda.gov.pk/%d8%b4%db%81%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a8%d9%86%db%8c%d8%a7%d8%af%db%8c-%da%88%da%be%d8%a7%d9%86%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%aa%d8%b1%d9%82%db%8c-%d9%85/#respond Tue, 20 Aug 2024 07:16:30 +0000 https://gda.gov.pk/?p=7555

شہر کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور ترقی میں بلڈرز اور ڈویلپرز کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی جدید رہائشی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے، الاٹیز کے اعتماد کو بحال کرنے اور رہائشیوں کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل تعاون کرے گی۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی 

کراچی/گوادر 20 اگست 2024

منگل کے روز  ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی نے کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور آباد کے چیئرمین آصف سمسم اور دیگر ممبران کے ساتھ گوادر کے رہائشی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل نے گوادر میں رہائشی منصوبوں پر ترقیاتی کام کی رفتار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور یقین دہانی کرائی کہ جی ڈی اے سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔

اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پر بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ یہ دو منصوبے گوادر کی اقتصادی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ یہ منصوبے منظوری اور عمل درآمد کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے زیر غور ہیں۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، جو کہ گوادر کو علاقائی اور عالمی سطح پر اقتصادی اور سیاحتی مقاصد کے لیے ایک آسان رسائی والا منزل بنا دے گا۔

 

اجلاس کے دوران، ڈائریکٹر جنرل نے آباد کے اراکین کو یقین دلایا کہ ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ اجلاس میں آباد کے اراکین اور دیگر سینئر جی ڈی اے حکام نے شرکت کی۔ اختتام پر آباد کے چیئرمین نے ڈائریکٹر جنرل کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

]]>
https://gda.gov.pk/%d8%b4%db%81%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%a8%d9%86%db%8c%d8%a7%d8%af%db%8c-%da%88%da%be%d8%a7%d9%86%da%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%aa%d8%b1%d9%82%db%8c-%d9%85/feed/ 0