ڈاکومنٹری رپورٹ-ادارہ ترقیات گوادر کے دو عشروں کا سفر

ادارہ ترقیات گوادر کے دو عشروں کا سفر۔۔۔ اور گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹرپلان کے تحت انفرااسٹرکچر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح وبہبود و سماجی و اقتصادی منصوبوں کی تکمیل جس میں تعلیم، صحت، پانی، روڈز، ماہیگیری شعبہ، پارکس، کھیل کے میدان، سیاحت، آثار قدیمہ و تاریخی مقامات اور اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ سمیت شہر کو ایک عالمی معاشی و سیاحتی حب بنانے کیلئے اقدامات پر مشتمل ڈاکومنٹری رپورٹ۔
 
https://twitter.com/AuthorityGwadar/status/1661074575793491969?t=-0ve_GQ719zFqgABELxavQ&s=08
Previous معاشی اور سیاحتی اہمیت کے پیش نظر گوادر کو فوری طور پر ٹیکس فری زون کا درجہ دی جائے

Connect With Us

Gwadar Development Authority

Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

Useful Links

GDA © 2023. All Rights Reserved