December 18, 2023 In Updates 0 The process of planting trees and watering the trees on various roads of the city is going on by the GDA Horticulture Department.
October 23, 2023 In Updates 0 جی ڈی اے کی میونسپل ونگ اور انوائرمنٹ سیکشن کی جانب سے سیوریج لائن اور شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کی جارہی ہے۔
October 23, 2023 In Updates 1 لوگوں کو صحت مند تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے جی ڈی اے کی جانب سے متعدد پارکس تعمیرکئے گئےہیں۔
October 23, 2023 In Updates 1 جی ڈی اے میونسپل ونگ کا عملہ شہر کے مختلف مقامات پر سیوریج لائن کے کھلے منہول کے ڈھکن لگا رہے ہیں۔
October 23, 2023 In Updates 0 جی ڈی اے کی جانب سے سنٹرل پارک میں دس لاکھ گیلن پانی کے واٹر اسٹوریج ٹینک تعمیر ہو چکی ہے۔