October 24, 2023 - In Public Notice

تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رزاق پلازہ سے لیکر جاوید کمپلیکس تک مختلف بڑی گاڑیاں ٹریکٹر، ٹینکر، ریک لین، ٹرک وغریرہ روڑ پر پارکنگ کی جاتی ہیں جو کہ غیر قانونی ہیں اور عوام الناس کے لئے مشکلات کا باعث بن رہی ہیں۔ لہازا آئندا ادارہ ترقیات گوادر کے مروجہ ایکٹ ۲۰۰۳ کے تحت قوانین کا خیال کرتے ہوئے قانونی پاسداری قائم رکیں، بصورت دیگر اگر کوئی بھی بڑی گاڑی کھڑی ہوتی ہوئی پائی گئی اس کے مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave Your Comment

Connect With Us

Gwadar Development Authority

Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

GDA © 2023. All Rights Reserved