گوادر- ماہر آثارقدیمہ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب مجیب الرحمن قمبرانی کو گوادر کے آثارقدیمہ کی بحالی و تحفظ کا مجوزہ پلان پیش کر رہے ہیں۔

گوادر-ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب مجیب الرحمن قمبرانی آرکائیولوجسٹ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری کو یادگاری شیلڑ پیش کررہے ہیں۔
