گوادر - گوادر ایکسپو میں جی ڈی اے اسٹال پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن سمیت بلڈرز، صنعت کار اور دیگر مختلف شخصیات ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان سے ترقیاتی منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور صنعتی ترقی کے حوالے سے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔