Preloader Close
Loading...
  • (086) 9201010, 4211775
  • Today: 9:00 AM to 4:00 PM
  • Home
  • About-Us
    • About GDA
    • Board Members
    • Departments
  • About Gwadar
    • About Gwadar
    • Importance
    • Places to Vist
    • History
    • GDA School
    • GDA Hospital
    • Master Plan
  • Media Center
    • News & Events
    • FAQs
    • Procurement & Tenders
    • Downloads
      • Public Notifications
      • By-laws & Procedures
      • Form and applications
      • Career and Jobs
      • Publications
  • Data & Research
    • GDA Projects
  • E-Services
    • Citizen Portal
    • NOC Verification
  • Contact us

Contact Info

  • Location

    Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

  • Phone

    (086) 9201010, 4211775

  • Email

    info@gda.gov.pk

Vists

جی ڈی اے کے وفد کا انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ

08Feb’25

News Image

جی ڈی اے کے وفد کا انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ، ترقی و تحقیق کے نئے امکانات پر تبادلہ خیال، جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال سی پیک کا ایک شاندار منصوبہ ہے جہاں روزانہ سینکڑوں لوگوں کو اعلیٰ و معیاری طبی خدمات مفت فراہم کی جارہی ہیں، سی پیک کے ناقدین بھی اس عظیم عوامی منصوبے کے متعرف ہیں، شفقت انور شاہوانی
گوادر/اسلام آباد۔ 8 فروری 2025

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا ڈائریکٹر آئی ایس آئی ایس ڈاکٹر طلعت شبیر ، ریسرچ فیلو اسداللہ خان اور دیگر کے ساتھ تفصیلی میٹنگ ہوئی، اس موقع پر وفد کو ملک کے اس نامور پالیسی ادارے کی جانب سے کی جانے والی تحقیق اور شائع شدہ مطالعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے تحت جاری منصوبوں، خاص طور پر جی ڈی اے پاک-چین فرینڈشپ اسپتال کے مثبت اثرات پر گفتگو کی گئی۔ اس اسپتال کی بدولت مکران کے ہزاروں مستحق مریضوں کو جدید اور معیاری طبی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں، سی پیک منصوبوں میں ہسپتال اورپاک چائنا ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں جو کے سی پیک کے شاندار عوامی منصوبوں میں شمار ہوتا ہے۔ سی پیک کے ناقدین بھی ان منصوبوں کے متعرف ہیں۔
جی ڈی اے اور انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز نے باہمی اشتراک سے ایک تحقیقی پلیٹ فارم کے قیام پر اتفاق کیا، اور باہمی تعاون کے یاداشتوں پر دستخط کئے، جو خطے میں ترقیاتی منصوبہ بندی کے لیے رہنمائی فراہم کرے گا۔ اس پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد مقامی آبادی، خصوصاً نوجوانوں اور خواتین کی امنگوں کو ترقیاتی پالیسیوں میں شامل کرنا ہے تاکہ پائیدار اور متوازن ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس موقع پر بلو اکانومی کے بے پناہ امکانات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ سمندری وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے خطے میں معاشی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے مختلف امکانات پر غور کیا گیا، جس سے مقامی افراد کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
اس دورہ سے جی ڈی اے اور انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے درمیان ایک مثبت اور تعمیری تعاون کیلئے اہمیت کا حامل ہے، جو مستقبل میں خطے کی ترقی اور تحقیق کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا

  • Tags:
  • islamabad
  •  

Categories

  • Opening Ceremonies
  • Vists
  • GDA School
  • GDA Hospital
  • Events
  • Meeting

Recent Posts

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی نے آج جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال میں بلڈ بینک کا افتتاح کیا

25 Jan 2025

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پبلک اکاؤنٹس کا جی ڈی اے کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

14 Jan 2025

جی ڈی اے کے وفد کا انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ

08 Feb 2025

Downloads


    No Downloads Found

Useful Links

  • All Departments
  • Career And jobs
  • Master Plan
  • NOC Verification
  • Publications

Contact Info

  • Location

    Marine Drive, Gwadar Development Authority, Gwadar Balochistan

  • Phone

    (086) 9201010, 4211775

  • Email

    info@gda.gov.pk

Register Your Complaint

Here you can report an issues and make requests.

Report Now

© 2025 By Gwadar Development Authority All Rights Reserved.