گوادر ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کا دورہ۔
27Jan’26
گوادر ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر نئے بلاک کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان اور دیگر بھی موجود ہیں۔