October 23, 2023 - In Updates By Baloch Khan 0 جی ڈی اے پبلک ہائیر سکینڈری میں ڈویپلمنٹ کا کام جاری جی ڈی اے پبلک ہائیر سکینڈری اسکول کے مسجد اور کنٹین کا تعمیراتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں، اس موقع پر سب انجینئر جی ڈی اے عابد علی تعمیراتی کام میں کوالٹی کو یقینی بنانے کیلئے سپروائز کر رہےہیں۔ Previous گوادر آف روڑ ریلی کا اختتامی تقریب Next جی ڈی اے کی جانب سے سنٹرل پارک میں دس لاکھ گیلن پانی کے واٹر اسٹوریج ٹینک تعمیر ہو چکی ہے۔