وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا دورہ گوادر اور گوادر ایکسپو میں شرکت
27Jan’26
گوادر - وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال گوادر ایکسپو میں جی ڈی اے اسٹال کے دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان سے گوادر کے ترقیاتی منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور جاری اقدامات سے متعلق آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔